

Loading content...
اور ان دومیں فرق یہ بیان کیا گیا کہ جو محفوظ ہوتا ہے اس سے خطاسرزد ہو سکتی ہے اس سے نسیان اور مکروہات کا ارتکاب ہو سکتا ہے، یعنی وہ بھول چوک کر گناہان صغیرہ کر سکتا ہے مگر گناہان کبیرہ وہ نہیں کرتا اور جو معصوم ہوتا ہے اس سے دونوں قسم کے محرمات کا ارتکاب نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار