

Loading content...
علمائے عرفان نے اُن علماء کے احترام کی وجہ سے اِس عوامی نظریے کی تردید تو نہ کی لیکن اس کی قباحت کو کم کرنے کیلئے انہوں نے عصمت کی دو قسمیں بنا کر پیش کر دیں تاکہ پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے باقی پاک افراد کا مقام اور ان کی عظمت بھی عوام کے عقائد میں باقی رہ جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار