

Loading content...
پہلے تصور یہ پیش کیا گیا تھا کہ چودہ پاک ذوات علیہم الصلوات والسلام معصوم ہیں اور اس خاندان کے باقی سبھی افراد علیہم الصلوات والسلام نعوذ باللہ غیر معصوم ہیں،یہ تصور کسی امام علیہ الصلوات والسلام کا پیش کردہ نہیں تھا بلکہ علمائے سوء کا وضع کردہ تھا، اس تصور کی قباحت بھی کسی سے مخفی نہ تھی مگر پھربھی اسے رائج کر دیا گیا اور عوام نے اسے قبول بھی کر لیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار