

Loading content...
اس دور میں عقائد اختلافات کا شکار ہو چکے ہیں اور پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے خلاف اہل منبر بوجہ جہالت یا عداوت شیعہ عوام کو (Slow Poisoning) سلو پوائزننگ کر رہے ہیں، یعنی ہلکا ہلکا زہرعقائد کی رگوں میں منتقل کر رہے ہیں اور عوام اپنی لا علمی کی وجہ سے اسے قبول بھی کر رہے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار