

Loading content...
اس وقت پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے سجدے سے سر اٹھایا اور فرمایا کہ فضہ سلام اللہ علیہا جو چیز صدقے میں دی جائے اس پر کوئی حق باقی نہیں رہتا ہے، میں نے اپنے لخت جگر کو شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کا صدقہ بنا کر بھیجا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار