

Loading content...
جناب فضہ سلام اللہ علیہا نے ان کا شانہ ہلاکر عرض کیا فضل کی پاک والدہ سلام اللہ علیہا سجدے سے سر اٹھائیں، آپ کے لخت جگر میدان سے سرخرو ہو کر آ گئے ہیں ان کا آخری دیدار بھی کر لیں انہیں پیار بھی کر لیں ، مگر انہوں نے سر اوپر نہیں اٹھایا، دائی پاک روکر عرض کرتی ہیں معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا ہر ماں کی اولین خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بیٹے کو دولہا کے روپ میں دیکھیں، آپ کے فرزند اپنے جسم اطہر پر زخموں کے پھول سجا کر واپس آگئے ہیں کیا آپ انہیں پیار نہیں کریں گی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار