

Loading content...
جس وقت لاش خیام میں آئی توتمام مستورات صلوات اللہ علیھن ان کے گرد جمع ہوگئیں مگر شہزادے پاک کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا ان میں موجود نہیں تھیں، جناب شریکة الحسین صلوات اللہ علیہا نے دائی پاک سلام اللہ علیہا کو فرمایا کہ آپ جاکر ان کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کو اطلاع دیں کہ بیٹے کے آخری لمحات ہیںآ کر ایک بار انہیں پیار تو کر لیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار