

Loading content...
راوی کہتاہے کہ اس ملعون کی ضربِ شدید کے بعد میں نے دیکھا کہ نوجوان شہزادہ خون کا غسل کر کے زین سے فرشِ معلیٰ کی جانب روانہ ہوئے اور آہستہ آہستہ آوازآئی آقا اب تو آپ اس غلام پر راضی ہیں میرا آخری سلام قبول فرمائیں، جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اور کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام میدان میں پہنچے تو شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام میں ابھی رمق جاں باقی تھی، انہوں نے فوراً اپنے لعل کو خیام میں پہنچانے کی کوشش کی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار