

Loading content...
کیا تمہیں یہ بھی علم ہے کہ اس حسِین جوان کا رسول اکرمصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ رشتہ کیا ہے؟ کیا تم اپنے نبی کی اولاد کو شہید کرنے کا ارادہ رکھتے ہو؟راوی کہتا ہے کہ اس ملعون نے میری بات پر توجہ نہیںدی، وہ اپنے ساتھ فوج کا ایک اوردستہ لے کر میدان میں آیااوران سے کہا کہ تم سب مل کر ایک طرف سے حملہ کرو میں دوسری جانب گھات لگا کر بیٹھتا ہوں، جس وقت شہزادہ پاکعلیہ الصلوات والسلام میری زد میں آئیں گے تو میںان پر حملہ کردوں گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار