

Loading content...
اچانک اس گرد وغبار میں سے آوازوں کاآنابند ہوا تو شامیوں نے سمجھا کہ جنگ کا فیصلہ ہمارے حق میں ہوگیا ہے، مگر چند منٹ کی خاموشی کے بعد شامیوں نے نگاہ کی تو دیکھا کہ جوان شہزادہ اس گرد وغبار کے باہر گھوڑے پر بیٹھے اپنے لباس سے جنگ کی گردجھاڑ رہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار