

Loading content...
جس وقت شہزادے پاک نے حملہ کیا تو سامنے آٹھ سو 800فوجی جوانوں کا ایک دستہ مقابلے میں آیا، شہزادہ پاک نے بڑھ کر ان پر حملہ کیا انہوں نے ایسی جنگ کی کہ گویا یہ جنگ نہیںبلکہ بابا پاکعلیہ الصلوات والسلام کی حسرتوں کی تکمیل تھی،اس جنگ کے دوران میدان میں اتنی گرد اُٹھی کہ جو شامی ملاعین میدان کے باہر جنگ دیکھنے میں مصروف تھے انہیں آٹھ سو فوجیوں کا وہ دستہ نظر آنا بند ہو گیا ہر طرف گرد و غبار کا ایک طوفان تھا صرف تلواروں کے ٹکرانے کی آوازیں اور ملاعین کی چیخیں سنائی دے رہی تھیں یا پھر پاک شہزادے کے نعرہ ہائے تکبیر کی آواز گونج رہی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار