

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ یہ شہزادہ محمد علیہ الصلوات والسلام اپنے پاک بابا کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کی مکمل بلکہ کامل شبیہہ تھے، شکل و صورت میں اپنے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام سے اس قدرمشابہ تھے کہ جب سرہائے اطہر بازارِ شام پہنچے توکوئی یہ تمیز نہ کر سکا کہ شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام کا سر پاک کون سا ہے… اور ان کے پاک شہزادے کا کون سا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار