

Loading content...
جس وقت شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے رجز پڑھی اُس وقت ابن سعد ملعون کے ساتھ ایک شامی پہلوان کھڑا تھا، اس کی طرف دیکھ کر عمر ابن سعد ملعون نے کہاکہ تم اس شہزادے کے مقابلے میں جاؤ، اس ملعون نے بگڑ کر کہا کہ اس معصوم بچے کے ساتھ لڑنا میری توہین ہے، اگر کوئی میرا جوڑ میدان میں آیا تومیں ضرور جائوں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار