

Loading content...
اے قوم ملاعین! تم تو کفار سے بھی بدتر ہو بلکہ اتنے فتنہ پرور ہو کہ تم پر ابلیس کا گمان ہوتا کہ تم نے ہر طرف فساد پھیلا دیا ہے ، ربِ کعبہ کی قسم ہماری دشمنی میں تم جتنے لوگ مرضی جمع کرکے آ جاؤہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، کیونکہ جب ہماری تیغ برقِ فنا بن کر تمہارے سروں پر چمکے گی تو بربادی تمہارا مقدر ہو گی،اگر تمہیں فوج کی کثرت پر ناز ہے توہمیں اپنے بازوؤں پر ناز ہے ۔تمہارے جسم کے اوپر یہ جو کوے کی شکل میں سر بیٹھے ہیں آج دیکھنا کہ ہماری ایک آواز پر یہ کیسے فضا میں اڑتے ہوئے نظر آتے ہیں۔()
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار