

Loading content...
فرماتے ہیں میرا لعل اب دیر نہ کروایک بار پھر اپنے آقاؐ کا سلام کر کے فوراً جنگ کی طرف روانہ ہو جاؤ،ہاں آقاؐ کی پاک بارگاہ تک ہم بھی آپ کے ساتھ جاتے ہیں اور وہاں تک آپ ہمارے آگے آگے چلیں، شہزادہ پاک عرض کرتے ہیںبابا جانؐ آپ کے آگے چلنا تو سوئے ادبی ہے، شہنشاہِ وفاؐ نے فرمایا خالق کا حکم ہے کہ قربانی کا احترام کرو، آپ اس وقت قربانی ہیں اس لئے اب آپ کو آگے چلانا واجب ہے ،اپنے آگے آگے چلاتے ہوئے جناب محمدؐ علیہ الصلوات والسلام کو اپنے آقا کے پاس لے آئے ،آکر عرض کرتے ہیں آقا اپنے پاک فرزند جناب علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کا صدقہ سمجھ کر میری اس حقیر سی قربانی کو شرف قبولیت عطا فرمائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار