

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام اجازت لے کر اپنے بابا پاکعلیہ الصلوات والسلام کے قریب آئے، خوشی خوشی بابا پاکؐ کے قدموں پر ہاتھ رکھا٭ ضم الی صدرہ وقبل بین عینیہ انہوں نے اپنے نوخیز جوان بیٹے کو سینے سے لگایااور پیشانی مبارک پر بوسہ دے کر فرمایا بیٹا عام حالات میں تو آپ جیسے کڑیل جوان کا یوں رخصت ہونا ایک عظیم صدمہ ہوتا ہے اور آپ کا یوں جانا میرے لئے قیامت سے کم نہ ہوتا مگر آج جن حالات میں اور جس مقصد کے تحت ہم آپ کو رخصت کر رہے ہیں اس کے پیش نظر آپ کا جانا اور ہمارا رخصت کرنا ہمارے لئے کسی عظیم مسرت سے کم نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار