

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جوان بیٹے کو سینے سے لگالیا، فرماتے ہیں کیا آپ سب نے ہی مجھے تنہا کرنے کی ٹھان لی ہے؟ یہ تو سوچو کہ میں تو سب کی لاشیں اٹھا رہا ہوں، کوئی تو میری لاش اٹھانے والا بھی ہونا چاہیے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار