

Loading content...
جس وقت جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام نے یہ فرمایا تو جناب فضل علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوئے، روکر عرض کرتی ہیں کل آپ تو بیٹوں اوربھائیوں کے ہمراہ اپنے آقا کی نصرت میںبحرِ شہادت عبور کر جائیں گے، اورپیچھے جو ہم دواکیلے رہ جائیں گے ایک آپ کی پاک دخترؐاور ایک میں ، آپ ہمیں بھی تو کچھ آگاہ فرمائیں کہ آپ کی شہادت کے بعد ہم نے کیا کرنا ہے؟ ہم نے کہاں جانا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار