

Loading content...
اس کے بعد انہوں نے اپنے ایک ایک بھائی کو اپنے پاس بلایا اور سبھی کو آداب غلامی تعلیم کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ سب جانتے ہیں اور دنیا کا دستور بھی یہی ہے کہ غلام ہمیشہ اپنے آقا پر قربان ہونا فخر سمجھتے ہیں، آپ سب کو میں یہی تاکید کرتا ہوں کہ جب تک ہم میں سے کوئی ایک بھی زندہ ہو پاک پردۂ توحیدپر کوئی آنچ نہیں آنی چاہیے پہلے ہماری جانیں قربان ہونی چاہیے اس کے بعد پاک شہنشاہ پردۂ توحید کے متعلق جو بھی فیصلہ کریں وہ مالک ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار