

Loading content...
جس وقت ہم اپنے پردوں کے ضامن بھائی سرکارِ وفا علیہ الصلوات والسلام کے خیمے کے قریب سے گزرے تو ہمیں کچھ آوازیں سنائی دیں، ہم نے تھوڑا آگے بڑھ کر اندر نگاہ فرمائی تو جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام نے اپنے سگے بھائیوں اور اپنی پاک اولاد کو جمع کیا ہوا تھا اور انہیں فرما رہے تھے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار