

Loading content...
جناب شریکتہ الحسین صلوات اللہ علیہا سے روایت ہے کہ جس وقت دسویں کی رات آئی تو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے حکم فرمایا کہ اصحاب کے خیام جو دور دور لگے ہوئے ہیں انہیں پاک خیام کے ساتھ لگادیا جائے اور تمام خیام کی طنابیں ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ کر یکجا کردی جائیں اور ان کے باہر ایک خندق کھود دی جائے، اور اس خندق میں آگ روشن کی جائے، تاکہ دشمن شب خون کی جرأت نہ کر سکے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار