

Loading content...
اس تطہیر مزاج ماحول میں شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی طرح یہ پاک لعل بھی جوان ہوگئے، لیکن اس پاک گھر کے حسین جوانوں کو جوانی راس نہیں آئی، ان کی جوانیوں کا چمن عین بہار کے جوبن پر پہنچاتو خزاں کی بد نظر اس گلستاںپر پڑی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار