

Loading content...
جناب محمدؐ بن عباس علیہما الصلوات والسلام کا بچپن شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی غلامی میں گزرا، تاریخ ان کے بچپن کے واقعات کے بارے میں خاموش ہے مگر اتنا اندازہ تو آسانی کے ساتھ لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اپنے پاک بابا کے منصبِ وفا کو ہمیشہ نبھایا ہوگا اور جس طرح ان کے باباپاکؐعلیہ الصلوات والسلام نے زندگی بھرشہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو بھائی نہیں کہا اسی طرح اِنہوں نے بھی ہمیشہ غلام ہی کہلوایا ہوگا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار