

Loading content...
اس کے بعد کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام کے تین پاک فرزندان کی دنیا میں آمد ہوئی یعنی بڑے فرزند جناب محمد علیہ الصلوات والسلام،دوسرے فرزند جناب قاؐسم علیہ الصلوات والسلام، تیسرے فرزند جناب فضل علیہ الصلوات والسلام اور چوتھے فرزند جناب عبیداللہ علیہ الصلوات والسلام ہیں اور ایک پاک دختر صلوات اللہ علیہا ہیں جن کا نام پاک جدہ طاہرہ صلوات اللہ علیہا کے نام پاک پر رکھا گیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار