

Loading content...
شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا عجیب اتفاق ہے کہ جو شبیہہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں ان کا نام علیؐ علیہ الصلوات والسلام رکھا گیا ہے اور جو شبیہہ علیؐ علیہ الصلوات والسلام ہیں اب ان کا نام مجبوراً محمد علیہ الصلوات والسلام رکھنا پڑے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار