

Loading content...
کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے عرض کیا آقا آپ اس غلام کو مبارک دینے کی بجائے اپنے لعل کو ان کے غلام کی مبارک دیں، شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جھولے میں سے اُس کم سن لعل کو اٹھایا اس کا منہ چوم کر سینے سے لگایااور اُس کے بعد فرمایا کہ آپ نے اِن کانام کیاتجویز فرمایا ہے؟انہوں نے عرض کیا آپ کی موجودگی میں ،میںآپ کے غلام کا نام کس طرح رکھ سکتا ہوں، غلاموں کے نام ہمیشہ مالک خود پسند فرماتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار