

Loading content...
یہاں ایک وضاحت کرتا چلوں کہ بعض مؤرخین نے جناب قاسم علیہ الصلوات والسلام کو مولا غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کا بڑا فرزند لکھا ہے اور ان کی ولادت سنہ 42ہجری کے آغاز میں لکھی ہے، اور یہ بھی لکھا ہے کہ کربلا میں ان کی عمر مبارک انیس19سال تھی، اگر تھوڑاساموازنہ کر کے دیکھا جائے تو یہ اشتباہ دور ہو جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار