

Loading content...
5شعبان سنہ 42ہجری بمطابق 22نومبر سنہ 662عیسوی جمعرات کے دن شبیہہ پیغمبر انام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی دنیا میں آمد ہوئی، اسی سال جناب ابوالفضل العباؐس علیہ الصلوات والسلام کے صحن اطہر میں بادِ بہاری نے قدم رکھا، شہزادیئِ وفا صلوات اللہ علیہا کی آغوش اطہر کو کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام کی دستار کے وارث نے زینت بخشی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار