

Loading content...
اس مشورہ کے بعد جناب عبداللہ ابن عباؐس کے ساتھ اس موضوع پر سلسلۂ جنبانی ہوئی تو انہوں نے عرض کیا کہ ہم تو ہمیشہ سے آپ کے غلام رہے ہیں اور اس سے بڑھ کر ہمارے لئے کوئی اعزاز ہو ہی نہیں سکتا کہ میری دختر کو آپ اپنے پاک گھر کی کنیزوں میں شامل فرما لیں، لیکن مجھے آگاہ تو فرمائیں کہ آپ نے میری کون سی دختر کواپنے پاک گھر کی زینت بنانے کا ارادہ فرمایا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار