

Loading content...
اس وقت جناب شریکتہ الحسین صلوات اللہ علیہا نے پاک بھائیوں سے فرمایاکہ اتنی سوچ بچار کی کیا ضرور ت ہے، جناب عبداللہ ابن عباؐس کی پاک دخترکا ہمارے گھر سے ازلی تعلق موجود ہ ہے، چونکہ وہ کوفہ میں بھی ہمارے ساتھ رہی ہیں پاک بابا کے آخری ایام میں انہوں نے حقیقی بیٹیوںکی طرح ان کی خدمت کی ہے اور وہ ہمیں اپنے پاک گھر کی ایک فرد نظر آتی ہیں اس لئے اُن سے زیادہ موزوں کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار