

Loading content...
اس لئے اگر ہم ان کی شادی کا اہتمام کر لیں تو ان کی شادی کی خوشی میںہماری پاک بہنوں کو سارے دکھ درد بھول جائیں گے، یہ تجویز پاس ہونے کے بعد تلاش کا مسئلہ درپیش آیا کہ وہ کون سی پاک شہزادی ہیں کہ جو شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام کی رفاقت کی اہلیت کی حامل ہو سکتی ہیں اس مسئلے پر غور ہورہا تھا کہ ایک دن یہی گفتگو پاک حرم میں ہوئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار