

Loading content...
چونکہ شہنشاہِ معظم مولا امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام تمام اہل حرم کیلئے شجرِ سایہ دار تھے، اللہ کی رحمت کل کا مجسم نمونہ تھے، ہر کسی پر شفیق و مہربان تھے، اس لئے مدینہ واپسی کے بعد بھی پاک مخدراتِ عصمت صلوات اللہ علیھن اکثر اداس رہتیں، ان کی اس اداسی کو دیکھتے ہوئے شہنشاہ معظم امام حسن علیہ الصلوات والسلام نے اپنے پاک بھائی شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام سے مشورہ کیا کہ اب ہمیں کسی ایسی خوشی کا اہتمام کرناچاہیے کہ جس سے پاک بہنوں صلوات اللہ علیھن کی اداسی ختم ہوجائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار