

Loading content...
سنہ 40ہجری میں امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے جہانِ فانی سے ملک بقا کی جانب انتقال فرمایا،ان کی شہادت کے تقریباً چھ یا سات مہینے بعد تک ملکہئِ عالمین صلوات اللہ علیہا کی پاک شہزادیوں صلوات اللہ علیھن نے کوفہ میں قیام فرمایا، سنہ 41ہجری 24 ربیع الاول کے دن سرکار مولا امام حسن علیہ الصلوات والسلام نے شام کے باغیوں کے ساتھ صلح فرمائی، 41ہجری ربیع الثانی کے مہینہ میں پاک مخدرات عصمت وطہارت صلوات اللہ علیھن واپس مدینے میں تشریف لے آئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار