

Loading content...
جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کی حقیقی بہن جناب امیر مسلمؐ علیہ الصلوات والسلام کی بیوہ اٹھ کر قریب آئیں اور اپنے بھائی کے دونوں ہاتھ اٹھا کر انہیں چومااور بین کیا ہائے میری قسمت پہلے کوفیوںنے میری مانگ اجاڑی پھر مجھ سے بیٹے جدا کیے اور اب پردوں کا ضامن بھی ملعون امت نے ہم سے چھین لیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار