

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے مخدرات عصمت صلوات اللہ علیھن کے سامنے اپنی عبا کا دامن آہستہ آہستہ کھولنا شروع کیا، مستورات نے دیکھا کہ اس میں ایک پھٹی ہوئی مشک اور خون آلودہ علم پاک کا فرا تھا، اس کے ساتھ ہی امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے دو ہاتھ برآمد فرمائے، روکر فرمایا یہ وہ ہاتھ ہیں کہ جن پر ساری زندگی ہر نبی زادی صلوات اللہ علیہا ناز کرتی رہی ہیں،گریہ و زاری کا ایک طوفان بلند ہوا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار