

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام یہ کلام بھی سنتے رہے اورگریہ بھی فرماتے رہے، پاک مستورات صلوات اللہ علیھن نے عرض کیا کہ آقا آپ اپنے پاک بھائی کو تو نہیں لا ئے مگر یہ تو فرمائیں کہ آپ کی عبا کے دامن میں کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار