

Loading content...
اس کے بعد معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے پاک فضل کی پاک ماں صلوات اللہ علیہا کو اپنے قریب بلایا، اور روکر فرمایا اپنے سرتاج کا آخری دیدارکر لو اور ذرا دیکھوکہ وہ آج کتنے بے نیاز ہو کر بازو قربان کروا کے فرات کے کنارے آرام سے سو گئے ہیں انہیں تو بہنوں کی کوئی فکر ہی نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار