

Loading content...
جناب شریکة الحسین بی بی صلوات اللہ علیہا کا خیال تھا کہ شاید ہمارے پاک بھائی میدان سے ہمارے عباس علیہ الصلوات والسلام بھائی کی لاش لے کرآئے ہیں، لیکن انہیں بھائی کے درد کا اندازہ بھی تھا، انہوں نے فوراًتمام پاک مستورات صلوات اللہ علیھن کو حکم دیا کہ فوراً جا کر آخری قنات کے دروازے پر وفا کے خالق علیہ الصلوات والسلام کی لاش کا استقبال کرو، یہ حکم ملنے کی دیر تھی کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار