

Loading content...
انہوں نے جس وقت اپنے آقا کے رونے کی آواز سنی تو جلدی سے شریکتہ الحسین بی بی صلوات اللہ علیہا کے قریب آکر اطلاع دی کہ آپ کا وفادار، آپ کے سر اطہر کی ردا کا محافظ بھائی شہید ہو گیا ہے خیام کے باہر سے شہنشاہِ معظم کے گریہ فرمانے کی آواز آ رہی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار