Loading content...
وہ ہم سے وعدہ کر کے گئے تھے کہ ہم پانی لینے جارہے ہیں مگر ابھی تک واپس نہیں آئے، میرا معصوم بھائی پیاس سے بڑا بیقرار ہے،خدا جانے میرے چچا کہاں چلے گئے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار