

Loading content...
خیام کے دروازہ پر بیالیس معصوم خالی جام ہاتھوں میں لیے سقائے آل عبا علیہ الصلوات والسلام کے انتظار میں کھڑے تھے، ادھر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام سامنے والے ٹیلے کی اوٹ سے ظاہر ہوئے، معصوم بچوںکے ہاتھوں سے جام گرے، کئی معصوم ایسے تھے کہ جن کے ہاتھ میں خالی جام رہ گئے اور روح پرواز کر گئی، جس وقت اس انداز میں اکیلے کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام خیام کے دروازے پر پہنچے تو ایک قیامت کا منظر تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار