

Loading content...
عجیب منظر تھا، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی عبا کے دامن میں پاک بھائی کے ہاتھ تھے، ایک کاندھے پر شکستہ علم پاک تھا دوسرے کاندھے پر شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام کی دستار تھی، کوچ کے ساتھ دریدہ مشک تھی،اس حال میں وفادار بھائی کے تبرکات اٹھاکر خیام کی طرف روانہ ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار