

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام بھائی کی لاش اطہر کو مقام شہادت پر رکھ کر مرتجز پر سوار ہو کر خیام کی طرف روانہ ہوئے مگرکیفیت یہ تھی کہ رہوار کو آگے بڑھاتے، پھر گریہ فرماتے، پھر رہوار کو آگے بڑھاتے، پھر پیچھے مڑ کر دیکھتے اور پھر گریہ فرماتے، وہ کہتا ہے میں دیکھتا رہاانہوں نے کئی بار اپنی آستین سے آنکھوں کے آنسو صاف کیے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار