

Loading content...
یہ بھی ہوسکتا ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے سوچا ہو کہ وہ بہنیں صلوات اللہ علیھن جو ہزاروں میل کا سفرطے کر کے صرف اس بھائی کے سہارے جنگلوں میں آئی ہیں شائد وہ ان کی شہادت کا صدمہ برداشت نہ کر سکیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار