

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ تین دن کے پیاسے نے ایسا زور دار حملہ کیا کہ شامیوں کو فرار کا راستہ ہی بھول گیا جس طرف رخ کرتے تلوار بجلی کی طرح کڑک کر سر پر آگرتی ، فضا میں ملاعین کے سر اڑتے ہوئے دکھائی دیئے ، ان تمام ملاعین کو فی النار کر کے واپس بھائی کی لاش اطہرپر آئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار