

Loading content...
جس وقت لاش پر پہنچے تو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام ان کا سر اطہر جھولی میں ڈال کر کافی دیرگریہ فرماتے رہے، ادھر ظالمین جشن منانے میں مصروف تھے، ساری فوج میں منادی ندا دے دے کر کہہ رہے تھے کہ اب یہ جنگ ختم ہونے والی ہے کیونکہ شہنشاہِ وفا سرکار ابوالفضل العباؐس علیہ الصلوات والسلام شہید ہو گئے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار