

Loading content...
اس لئے ہم وصیت کرتے ہیں کہ آپ عمر ابن سعد ملعون کے پاس چلے جانااور اسے کہنا کہ میرے چچا کی ایک وصیت ہے اور کسی کی وصیت کو ترک کرنے کی تمہارا دین بھی تمہیںاجازت نہیں دیتااس لئے اُن کی یہ وصیت ہر صورت میں پوری کی جائے، بتانا انہوں نے وصیت فرمائی تھی کہ اگر تمہارا اِرادہ ہماری لاشیں پامال کرنے کا ہو تو اتنا احسان ضرور کرنا کہ میرے آقا و مولا امام حسینعلیہ الصلوات والسلام کی لاش اطہر کو ہرگز پامال نہ کرناہاں اُن کے عِوض میری لاش کو ہزار بار پامال کر لینا، کیونکہ اگر میں شہید ہونے کے بعد بھی ان کے کسی کام آ سکوں تومیرے لئے یہ معراجِ سعادت ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار