

Loading content...
روزِ عاشور شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام نے شہزادہ علیؐ اکبرعلیہ الصلوات والسلام کواپنے قریب بلایا اور فرمایا کہ ہم بنی امیہ کے ملاعین کی ذلیل ذہنیت سے واقف ہیں، یہ ہماری شہادت کو کافی نہیں سمجھیں گے، بلکہ شہادت کے بعد لاشیں بھی پامال کریں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار