

Loading content...
حالانکہ یہ بات درست نہیں ہے، جہاں تک میں سمجھتا ہوں یہ وصیت عاشور کے دن جوانانِ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام کی شہادت سے پہلے فرمائی گئی تھی اور اُس وقت انہیں امید تھی کہ ہمیں پہلے اجازت مل جائے گی اس لئے انہوں نے شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کو یہ وصیت فرمائی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار