

Loading content...
آنسو رواں ہوئے ، فرمایا ابو حمزہ کربلا میں میرے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام پر بہت مشکل وقت تھا مگر پروردگار عالم کی قسم جب تک شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام موجود رہے ہمارے خیام پر کسی نے میلی نگاہ تک نہیں ڈالی ، ان کی وفا بھی کوئی بھولنے والی بات ہے ، حقیقت یہ ہے کہ کربلا میں جب تک چچا موجود رہے، ہمارے خیمے محفوظ رہے، ایسا لگتا تھا گویا عباس علیہ الصلوات والسلام نہیں وہ پاک مستورات کا پردہ تھے، جس وقت وہ زین سے اترے گویا خیام کا تحفظ ہی جاتا رہا ، چچا کے احسان ہم ہرگز نہیں بھول سکتے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار